Header Ads

اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کر کے اپنے اندراج کی تصدیق کریں



اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کر کے اپنے اندراج کی تصدیق کریں







آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کرکے اپنی اہلیت آن لائن چیک کرسکتے ہیں۔ اگر آپ فی الحال رجسٹرڈ نہیں ہیں ، تو اپنی اہلیت کی تصدیق کر کے آن لائن اندراج کریں۔
مزید معلومات کے لئے براہ کرم ذیل میں دیئے گئے سوالات اور جوابات پڑھیں۔



 اکثر پوچھے گئے سوالات

 1: میں اس پروگرام کے لئے اپنی اہلیت کی تصدیق کیسے کرسکتا ہوں؟

اپنی اہلیت کی تصدیق کے لئے آپ 8171 پر ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں یا آپ آن لائن اس کی تصدیق کرسکتے ہیں۔


 2: کیا میں اپنے والد / والدہ یا شریک حیات کی رجسٹریشن کی تصدیق کرسکتا ہوں؟
آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کر کے اپنی رجسٹریشن کی تصدیق کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اہل نہیں ہیں اور آپ کے والد / والدہ یا شریک حیات اہل ہیں تو یہ آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعہ بتایا جائے گا


 3:    ویب سائٹ کے ذریعے اپنے آپ کو رجسٹر کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
 آپ اپنے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر کی تصدیق کے بعد اپنا اندراج کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ سے آپکا پیشہ اور بیان طلب کیا جائے گا


4:    رقم کب منتقل کی جاۓ گی؟
 آپ کی درخواست کی تصدیق کے بعد آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔


5:    کیا خاندان کے سارے افراد اندراج میں حصہ لے سکتے ہیں؟
 ایک خاندان کا ایک اندراج ہو سکے گا؟


6:   سروس (8171) پر ایس ایم ایس بھیجنے کا کتنا بیلنس کٹے گا ؟

ایک روپیہ فی ایس ایم ایس بشمول ٹیکس۔




No comments

Powered by Blogger.